اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اپوزیشن لیڈر نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ پارلیمنٹ میں عوام کے مسائل اٹھانے آئے ہیں،نوٹ چھاپنے سے مہنگائی بڑھے گی،نگران حکومت نے کیا پھر 2اڈے دے دیئے ہیں،وزیر اعلیٰ پنجاب پولیس یونیفارم میں آگئیں ، یہ کیا ہو رہا ہے ؟آج بجلی 85روپے یونٹ ہے،حکومتی بینچوں پر کوئی نہیں بیٹھا سوالوں کے جواب کون دے گا،حکومت عوام کو
مزید پڑھیں :سائفر معاملہ،جو کچھ آپ نے پڑھا اس میں کچھ بھی سٹیٹ سیکرٹ تو نہیں ،چیف جسٹس عامر فاروق
970ارب کا ٹیکہ لگائے گی،ہم ایوان میں لوگوں کے مسائل حل کرنے کیلئے آئے ہیں،وزیر اعلیٰ پنجاب پولیس یونیفارم میں آگئیں ، یہ کیا ہو رہا ہے ؟وزیراعظم خود فارم 47 کی بیساکھیوں پر بنا ہے،
نگران حکومت کے بعد اب موجودہ حکومت کیا کررہی ہے،یہ جیب کتروں کی حکومت ہے ۔
مزید پڑھیں :اسلام آباد ہائیکورٹ ، روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل