اہم خبریں

وائس چانسلر جامعہ بلوچستان 18 اپریل کو اینٹی کرپشن میں طلب

کوئٹہ(نیوزڈیسک)بلوچستان یونیورسٹی میں اختیارات کا ناجائز استعمال اور اضافی بھرتیوں کے معاملے میں وائس چانسلر جامعہ بلوچستان کو 18 اپریل کو طلب کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی میں اختیارات کا ناجائز استعمال اور اضافی بھرتیوں کے معاملے میں وائس چانسلر جامعہ بلوچستان کو 18 اپریل کو طلب کرلیا گیا ہے۔

ڈی جی اینٹی کرپشن واحد کاکڑ کا کہنا ہے کہ پچھلے 6 سال کےدوران بھرتیوں اور بجٹ کے استعمال کا ریکارڈ بھی طلب کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں