لاہور(نیوزڈیسک)قومی والی بال ٹیم کےسابق کپتان چوہدری رفیق لاہور میں انتقال کرگئے۔
تفصیلات کے مطابق قومی والی بال ٹیم کےسابق کپتان چوہدری رفیق لاہور میں انتقال کرگئے۔
مرحوم کی نمازجنازہ بعد نماز مغرب لاہورمیں ادا کی جائے گی۔
مزیدپڑھیں:میں نے مزاحمت کا جو راستہ چُنا ہے اس پر قائم رہوں گا،عمران خان
چوہدری محمد رفیق کی عمر 83 سال تھی، سابق والی بال کپتان زندگی بھروالی بال کےکھیل ساتھ وابستہ رہے۔
چوہدری رفیق مرحوم کو قومی ہیرو کے خطاب سےنوازا گیا۔















