لاہور ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کی طیبہ راجہ نے سینیٹ کی نشست کے لیے نامزدگی حاصل کرنے پر صنم جاوید کو تنقید کا نشانہ بنایا، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما طیبہ راجہ نے پارٹی کی جانب سے
مزید پڑھیں :سوات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے
صنم جاوید کو سینیٹ کے لیے امیدوار نامزد کرنے پر کڑی تنقید کی ہے۔ صنم کو تنقید کا نشانہبنستے ہو ئے کہا کہ ۔ “دوسروں کی قربانیوں پر فخر کرنا ضروری نہیں ہے۔”طیبہ نے سوال کیا کہ صنم جاوید کی انسداد دہشت گردی کی
مزید پڑھیں :شیر افضل مروت آن فائر،پی ٹی آئی کے پی حکومت پر کرپشن کے الزامات
عدالت سے بار بار ضمانت کیسے ہوئی؟ صنم جاوید کو 8 بار گرفتار کیا گیا کیونکہ ان کی 7 بار ضمانت ہوئی تھی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ عالیہ حمزہ اور طیبہ راجہ کی ضمانتیں 9 ماہ بعد لاہور ہائی کورٹ نے منظور کیں اور 15 بینچ ٹوٹ چکے ہیں،
مزید پڑھیں :ملک پر نا اہل ٹو لہ مسلط کر دیا گیا،علی امین گنڈا پور
تو یہ کیسے ممکن ہوا کہ کوئی اے ٹی سی سے بار بار ضمانت حاصل کرے۔رسوال کیا گیا کہ کسی بھی خاتون کی میڈیا کوریج کیسے ممکن نہیں لیکن صرف ایک شخص کو سرخیاں بنانے کی اجازت کیسے دی گئی۔ عمران خان کی واپسی تک ہم سب خاموش ہیں۔ سب جلد بولیں گے۔
مزید پڑھیں :مسجد الحرام میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کا آغاز















