اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ٹیلیفونک گفتگو میں شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا
مزید پڑھیں:ڈی جی ٹی اونےسولر ایسوسی ایشن کا لائسنس منسوخ کردیا
عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیلیفونک گفتگو میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا
شکریہ ادا کیا اور سلمان بن عبدالعزیز کی صحت یابی کے لیے دعا کی۔اس موقع پر سعودی ولی عہد نے کہا کہ دونوں ممالک
کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ دونوں ممالک نے مشکل وقت میں ایک
دوسرے کا ساتھ دیا۔