اہم خبریں

مسلح افواج کی انتخابات میں کسی قسم کے عمل دخل کے دعو وں کی تردید

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرکی زیرصدارت263ویں کورکمانڈرزکانفرنس شرکانےمسلح افواج کی کاوشوں اورشہداکی عظیم قربانیوں کوخراج تحسین پیش کیاپاکستان کوغیرمستحکم کرنےوالوں سےطاقت سے نمٹیں گے،شرکاکاعزمعام انتخابات میں الیکشن کمیشن کومحفوظ ماحول فراہم کرنےپرفورسزکوسراہاگیامشکلات کےباوجودسول انتظامیہ،قانون نافذکرنےوالےاداروں کوبھی سراہاگیا

مزید پڑھیں :جرمنی میں مطالبات کی منظوری کیلئے ٹرین ڈرائیورز کا ہڑتال کا اعلان

مسلح افواج نےمینڈیٹ کےمطابق انتخابات کیلئےعوام کومحفوظ ماحول فراہم کیا،شرکامسلح افواج کاسیکیورٹی کےعلاوہ انتخابی عمل سےکوئی تعلق نہیں تھا،شرکانے اس عزم کااظہار کیا کہ پاکستان کوغیرمستحکم کرنےوالوں سےطاقت سے نمٹیں گے،عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کومحفوظ ماحول فراہم کرنےپرفورسزکوسراہاگیا،مشکلات کےباوجودسول انتظامیہ،قانون نافذکرنےوالےاداروں کوبھی سراہاگیا،

مزید پڑھیں :سی جے سی ایس سی کی ایس سی او ملٹری میڈیکل سیمینار میں شرکت

مسلح افواج نےمینڈیٹ کےمطابق انتخابات کیلئےعوام کومحفوظ ماحول فراہم کیا،مسلح افواج کاسیکیورٹی کےعلاوہ انتخابی عمل سےکوئی تعلق نہیں تھا،کچھ مخصوص سیاسی عناصرمداخلت کے الزامات سےمسلح افواج کوبدنام کرر ہے ہیں، مفاد پرست عناصر اپنی ناکامیوں کوپس پشت ڈال کر سیاسی عدم استحکام کی صورتحال پیدا کرناچاہتےہیں،جذباتی اشتعال انگیزی کا سہارا لینے کی بجائے ثبوت کیساتھ قانونی عمل

مزید پڑھیں :لاہورٹریفک پولیس کا ای چالان کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیلئے نئی سزائیں دینے کا اعلان

کی پیروی کی جائے،فورم نے مرکز اور صوبوں میں اقتدار کی جمہوری انداز میں منتقلی پر اطمینان کا اظہار کیا،انتخابات کے بعد کا ماحول پاکستان میں سیاسی اور معاشی استحکام لائے گا،جمہوری استحکام ہی ملک کےلیے آگے بڑھنے کا راستہ ہے،عسکری قیادت چیلنجز اور خطرات سے پوری طرح باخبر ہے،عوام کی حمایت کے ساتھ اپنی آئینی ذمہ داریوں کو نبھانے کیلئے پرعزم ہیں،فورم کا سیکیورٹی خطرات سے نمٹنے کیلئے حکومت کو مکمل تعاون فراہم کرنے کا اعادہ ،9مئی کے منصوبہ سازوں کو قانون اور آئین کے تحت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائیگا،

مزید پڑھیں :حکومت کی سرکاری ملازمین کیلئے نئی پنشن سکیم لانے کی تیاریاں

مسخ شدہ، ابہام اور غلط معلومات پھیلانے کی بدنیتی پر مبنی کوششیں بے سود ہیں،کور کمانڈرز کانفرنس کا مرکز اور صوبوں میں اقتدار کی جمہوری منتقلی پر اظہار اطمینان،کانفرس کا معاشرے میں مایوسی اور تقسیم کیلئے منظم جھوٹی اور جعلی پر خبروں پر اظہار تشویش،کچھ مخصوص سیاسی عناصرمداخلت کےالزامات سےمسلح افواج کوبدنام کرر ہے ہیں، مفاد پرست عناصر اپنی ناکامیوں کوپس پشت ڈال کر سیاسی عدم استحکام

مزید پڑھیں :پاکستانی خواتین شازیہ سید ، شائستہ آصف مشرق وسطیٰ کی 100 طاقتور خواتین میں شامل

کی صورتحال پیدا کرناچاہتےہیں،ا ٓئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج کاانتخابات میں محفوظ ماحول فراہم کرنے سےزیادہ کوئی تعلق نہیں تھا، کچھ مخصوص سیاسی عناصر مداخلت کے غیر مصدقہ الزامات سے مسلح افواج کو بدنام کررہے ہیں،مفاد پرست عناصر اپنی ناکامیوں کو پس پشت ڈال کر سیاسی عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں،کور کمانڈرز کانفرنس کا مرکز اور صوبوں میں اقتدار کی جمہوری منتقلی پر اظہار اطمینان،بے بنیاد سیاسی بیان بازی کے بجائے ثبوت کے ساتھ قانونی عمل کی پیروی کی جائے،انتخابات کے بعد کا ماحول سیاسی اور معاشی استحکام لائے گا،جمہوری استحکام ہی ملک کے لیے آگے بڑھنے کا راستہ ہے،کانفرس کا معاشرے میں مایوسی اور تقسیم کیلئے منظم جھوٹی اور جعلی پر خبروں پر اظہار تشویش کیا۔

متعلقہ خبریں