لاہور ( اے بی این نیوز )پی پی 159 لاہور سے مریم نواز 23598 ووٹ لے کامیاب مہر شرافت علی 21491 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے،راولپنڈی،این اے 56 میں نتائج تاحال تاخیر کا شکار،راولپنڈی:پولنگ ختم ہوئے گھنٹے گزر گئے،نتائج جاری نہیں کئے جاسکے،این اے 56 کے 371 پولنگ سٹیشنز میں سے صرف 24 پولنک سٹیشنز کے نتائج جاری کئے گئے ،،آر او دفتر میں خواتین و مرد پریزائڈنگ افسران فارم 45 لیکر قطاروں میں کھڑے ہیں،راولپنڈی:آر او آفس میں ای ایم ایس سسٹم بھی6گھنٹے سے ڈاؤن ہے،راولپنڈی:آزاد امیدوار شہریار ریاض بھی نتائج کے حصول کیلئے آر او آفس پہنچ گئے۔















