اہم خبریں

ہوسکتا ہے ہمارے ووٹرز نے الیکشن کو ایزی لیا ہوگا،خواجہ آصف

سیالکوٹ ( اے بی این نیوز      )خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمیں الیکشن کمیشن کی آفیشل رزلٹ کا انتظار کرناچاہیے،بہت کم فیصد پر ابھی تک رزلٹ آیا ہوا ہے،اس دفعہ آر ٹی ایس استعمال نہیں ہوا،
15،20فیصد نتائج پر رائے نہیں بنانی چاہیے،ہوسکتا ہے ہمارے ووٹرز نے الیکشن کو ایزی لیا ہوگا،نیٹ کی وجہ سے ہم نے پہلے سے پی ٹی سی ایل کا بندوبست کیا تھا،یہ بھی ہوسکتا ہےکہ نیٹ ورک بند ہونے سے ن لیگ کو نقصان پہنچا ہو،میرے پاس جو رزلٹ ہے اس میں مجھے اکثریت حاصل ہے،ہمار ے سینٹرل آفس میں لوگوں کو ہونا چاہیے تھا۔

متعلقہ خبریں