اہم خبریں

تاحال چار حلقوں کے نتائج کا ہی اعلان کیا جاسکا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )چیف الیکشن کمشنر کی آدھے گھنٹے کی ڈیڈ لائن بھی ختم ہوگی، تاحال چار حلقوں کے نتائج کا ہی اعلان کیا جاسکا،جن حلقوں کے نتائج کا اعلان کیا گیا ان چاروں کا تعلق خیبر پختون خوا صوبائی اسمبلی سے ہے،اب قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 851 حلقوں کے نتائج موصول ہونا باقی ہیں،اب تک قومی اسمبلی کے کسی حلقے کے نتائج موصول نہیں ہو سکے۔چیف الیکشن کمشنر نے آدھے گھنٹے میں تمام صوبائی الیکشن کمشنر اور ریٹرننگ آفیسروں کو نتائج کا اعلان جاری کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔

متعلقہ خبریں