اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 242 کے پیپلز پارٹی کے امیدوار قادر مندوخیل کے پولنگ اسٹیشن پر حملے کا نوٹس لے لیا ہے۔
تفصٰلات کے مابق الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 242 کے پیپلز پارٹی کے امیدوار قادر مندوخیل کے پولنگ اسٹیشن پر حملے کا نوٹس لے لیا
مزیدپڑھیں:چیف الیکشن کمشنر کا اہم بیان سامنے آگیا
ای سی پی نے ہدایت کی کہ متعلقہ حلقے کا ریٹرننگ افسر پولنگ اسٹیشن پر حملے کے معاملے پر فوری کارروائی کریں گے۔
قادر مندوخیل کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔















