لندن ( اے بی این نیوز )ایشانامی سمندر ی طوفان برطانیہ کے ساحلوں سے ٹکراگیا، تیز ہواؤں اور بارش نے تباہی مچا دی،متعددٹرینوں کی آمدورفت معطل،ہزاروں افرادبجلی سے محروم، کئی درخت جڑوں سے اکھڑگئے، شاہراہیں بلاک،،،شمال مغربی انگلینڈ،ویلزاورشمالی آئرلینڈمیں بجلی کی فراہمی معطل، ہزاروں افرادنے رات بغیرتوانائی کے گزاری،محکمہ موسمیات کے مطابق ہوائیں 70 سے 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں















