واشنگٹن (اے بی این نیوز)امریکی سینیٹ نے ایران کی ناکہ بندی ختم کرنےکی قرارداد منظورکرلی۔
قرار داد 47 کے مقابلےمیں 50 ووٹوں سے منظور ہوئی،سینیٹ کے بعد اب اس معاملے پر امریکی ایوان نمایندگان میں ووٹنگ ہو گی۔
امریکی میڈیا رپوٹس کےمطابق اراکین کانگریس کی بڑی تعداد چاہتی ہے کہ جنگ کیلیےکانگریس سے منظوری لی جائے۔
مزید پڑھیں: پاکستان میں ایرانی ریال کی تازہ ترین قیمت














