مقبوضہ غزہ(نیوزڈیسک) 7 اکتوبر سے غزہ پر بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 22 ہزار 725 سے تجاوز گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 7 اکتوبر سے غزہ پر بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 22 ہزار 725 سے تجاوز گئی جب کہ 58 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔ شہید اور زخمی ہونے والوں میں نصف تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔















