اہم خبریں

گلگت بلتستان میں آج عام تعطیل ہے،نوٹیفکیشن جاری

اسکردو( نیوز ڈیسک )گلگت بلتستان میں اسماعیلی کمیونٹی کےروحانی پیشواپرنس کریم آغاخان کے انتقال پرحکومت نے صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق6فروری کو صوبےبھرمیں عام تعطیل ہوگی، ہے جس میں تمام سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے، اور کاروباری مراکز بند […]

گلگت بلتستان ،بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ،ہزاروں افراد پھنس کر رہ گئے

گلگت(نیوز ڈیسک )گلگت بلتستان میں تازہ بارش اور برف باری نے نظام زندگی درہم برہم کر کے رکھ دیا، سیلاب کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم مختلف مقامات پر بند ہونے کے بعد ہزاروں افراد پھنس کر رہ گئے۔ مزید پڑھیں: صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہبازشریف کا یوم مزدور […]

گلگت بلتستان میں کم عمر شادیوں کے واقعات اندوہناک ہیں، نیلوفر بختیار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو نیلوفر بختیار نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کا دورہ کر کے جلد از جلد فلک نور کو انصاف دلوائیں گے،گلگت بلتستان پولیس اور انتظامیہ کے سربراہان مزید پڑھیں :پی ٹی آئی ایپکس کمیٹی تشکیل ،شیر افضل مروت کا نام شامل کرنے پر غور سے […]

گلگت بلتستان اور بالائی خیبرپختونخوا میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کاامکان

گلگت(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی کردی، محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے ، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں بعض مقامات پر پہاڑوں پر برفباری کی مزید پڑھیں:ہرنائی، کوئلے کی کان دھماکے سے بیٹھ […]

گلگت بلتستان ،تعلیم کے میدان میں شاندار کامیابی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گلگت بلتستان میں تعلیم کے میدان میں شاندار کامیابی دیکھنے میں آئی ہے۔یہ بات پلاننگ کمیشن آف پاکستان میں شروع کی گئی ادارہ تعلیم و تربیت کے سالانہ اسٹیٹس مزید پڑھیں:صدارتی انتخابات ، اسمبلیوں میں تیاریاں مکمل آف ایجوکیشن رپورٹ (ASER) 2023 کے قومی (دیہی) سروے میں بتائی گئی۔قومی چیلنجوں کے باوجود، […]

قراقرم ہائی وے بند ،مشکلات کا سامنا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) ضروری کام اور تزین و آرائش کی وجہ سے قراقرم ہائی وے بند ہے، یہ پاک چین رابطے کے لیے اہم ہے، بھاشا کے مقام پر بند ہے۔بندش کی وجہ بحالی کا جاری کام ہے جو سفر میں خلل ڈال رہا ہے۔گلگت بلتستان میں شدید موسم اور لینڈ سلائیڈنگ […]

ضلعی افسران گلگت بلتستان میں گڈ گورننس کو یقینی بنائیں،چیف سیکرٹری ابرار احمد مرزا

گلگت( نیوز ڈیسک)چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا کی زیر صدارت صوبائی سیکریٹریز، ڈویڑنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد چیف سیکریٹری سیکریٹریٹ میں ہوا۔ کانفرنس میں صوبے میں بجلی بل/ بقایاجات کی ریکوری، منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاون، غیر قانونی اسلحہ اور منشیات کی روک تھام، زمینوں کے […]

خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان میں بارش، پہاڑوں پر برفباری متوقع، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(نیوزڈیسک) گلگت بلتستان اور خیبر پختو نخوا میں چند مقا مات پر بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا،پنجاب، خیبر پختونخوا کے میدانی اور سندھ کے بالائی علاقوں میں دھندبرقرار رہے گی۔اسلام آباد اور گر دو […]

گلگت بلتستان میں تصدیق شدہ گندم بیج کی رعایتی نرخوں پر فراہمی

گلگت (نیوزڈیسک)حکومت گلگت بلتستان کے کسان دوست اقدامات کی بدولت خطے میں صدیق شدہ گندم بیج کی رعایتی نرخوں پر فراہمی شروع کردی گئی،گلگت بلتستان کی 90 فیصد سے زائد آبادی بالواسطہ یا بلاواسطہ زراعت کے شعبے سے منسلک ہے اور اس سیکٹر کی اہمیت کے پیش نظر حکومت گلگت بلتستان نے محکمہ زراعت کو […]

گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں آٹے کی کوئی کمی نہیں ، ڈائریکٹر محکمہ خوراک

گلگت( نیوز ڈیسک) محکمہ خوراک گلگت بلتستان کے ڈائریکٹر اکرام محمد نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا کہ حکومت گلگت بلتستان صوبے میں گندم اور آٹے کی وافر مقدار میں دستیابی کو یقینی بنا رہی ہے۔ صوبائی حکومت کے واضح احکامات ہیں کہ گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں عوام کو آٹے اور […]