اہم خبریں

امریکا میں گرمی نے پرانے ریکارڈ توڑ دیئے، خطرناک نئی لہر کی وارننگ

نیویارک (  اے بی این نیوز   )امریکا میں گرمی نے پرانے ریکارڈ توڑ دیئے، خطرناک نئی لہر کی وارننگ، روز ایری زونا کے شہر فینیکس میں گرمی کی شدت 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی،کیلی فورنیا کا علاقہ ڈیتھ ویلی گرم ترین علاقوں میں سر فہرست رہا ، درجہ حرارت 54 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ،گورنرنیویارک […]

این ڈی ایم اے کی گرمی کی موجودہ لہر کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے بارے ہدایات جاری

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے گرمی کی موجودہ لہر کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے متعلق ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہیٹ سٹروک جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق گرمی کی شدت کے باعث لو چلنے کا امکان […]

گرمی کی شدت میں اضافہ ،ہیٹ ویو کا خطرہ بڑھ گیا،

کراچی (نیوز ڈیسک) گرمی کی شدت میں اضافہ ،ہیٹ ویو کا خطرہ بڑھ گیا ،ماہرین نے ہدایات بھی جاری کردی کہ خود کو ہائیڈریٹڈ رکھیں ، اگر پیاس محسوس نہ بھی ہو تب بھی پانی پئیں ،سورج کی خطرناک شُعاعوں سے خود کو محفوظ رکھیں ، سخت گرمی کے اوقات میں باہر نہ دنکلیں ، […]

گرمی کی شدت میں اضافہ سے دریائے سوات میں سیلابی صورتحال ،پانی بحرین بازار میں داخل

سوات(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں گرمی کی شدت میں اضافہ ، دریاۓ سوات میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ، حکومت کی طرف سے حفاظتی انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے پانی بحرین بازار میں داخل، لوگوں کا لاکھوں روپے کا سامان ضائع ہو گیا۔ دریائے سوات کا پانی دکانوں اور ہوٹلوں میں […]

گرمی کی شدت میں اضافہ، شارٹ فال 3 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا

شارٹ فال

لاہور(نیوز ڈیسک) ملک میں گرمی کی شدت بڑھتے ہی لوڈ شیڈنگ دورانیے میں اضافہ، بجلی کا شارٹ فال بڑھ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں 4 سے 6 گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ کی جانے لگی جبکہ شہری علاقوں میں 3 سے 4 ،،دیہی علاقوں میں4 سے 6 گھنٹے تک بجلی […]

آئندہ دو سے تین دنوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئندہ دو سے تین روز میں ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دن کے وقت درجہ حرارت معمول سے 02 سے 04 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان جبکہ سب سے زیا دہ درجہ حرارت موہنجو […]