لائیوسماعت سے نظامِ انصاف میں مزید شفافیت آئیگی، چیف جسٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ کیسز کی براہ راست سماعت سے نظامِ انصاف میں مزید شفافیت آئے گی، براہ راست سماعت سے عام شہری بھی انصاف ہوتا دیکھے گا۔ہم نے اپنے عدالتی عملے کو پہلے کبھی اہمیت نہیں دی، یہ پہلی بار ہے کہ ہم کورٹ سٹاف کو […]
تاحیات نااہلی کیس؛ آئین اتنا مشکل نہ بنائیں کہ لوگوں کا اعتماد ہی کھو دیں، چیف جسٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تاحیات نااہلی کیس کی سماعت جاری، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ ہم بنیادی آئینی حقوق اور تاریخ کو نظرانداز کررہے ہیں۔عدالتی کارروائی سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر براہ راست دکھائی جارہی ہے۔سماعت کے آغاز پر جہانگیر ترین کے وکیل مخدوم علی خان نے دلائل شروع کئے۔ […]
کسی کو تاحیات نااہل کرنا اسلام کے خلاف ہے،چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) تاحیات ناہلی کیس کی سماعت کت دوران چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیتے ہو ئے کہا کہ پاکستان میں اپنی غلطی پر معافی مانگنے کا کوئی تصور ہی نہیں ہے،آرٹیکل 17 ہر شہری کا ایک بنیادی حق ہے،اگر بنیادی حق اور آئین کی دوسری شق میں تضاد ہو […]
نااہلی تاحیات ہوگی یہ کہاں لکھا ہے؟ اسلام میں توبہ کا راستہ موجود ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ مجرم سزا کاٹ کر الیکشن لڑنے کیلئے اہل ہوجاتا ہے،سپریم کورٹ میں آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی مدت کیس کی سماعت ہوئی،درخواست گزار کے وکیل نے دلائل دیے کہ عدالتیں ڈیکلریشن دینے کا اختیار رکھتی ہیں، 2017 میں سپریم کورٹ نے قرار […]
ہر ادارے کو اپنی حدود میں رہنا چاہیے، چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی ا ین نیوز )ہر ادارے کو اپنی حدود میں رہنا چاہیے، ہم پا رلیما ن کو قانو ن سا زی کا نہیں کہہ سکتے، عدالت صرف قانون کالعدم قرار دے سکتی ہے، لاپتہ افرادکامسئلہ اس وقت حل ہوگا جب ہم سب اپنی اپنی ذمے داریاں نبھائیں گے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے لاپتہ […]
چیف جسٹس نے ترکی روانگی کے وقت کسی قسم کا پروٹوکول یا استثنی نہیں لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف جسٹس فائز عیسی نے ترکی روانگی کے وقت کسی قسم کا پروٹوکول یا استثنی نہیں لیا ،سپریم کورٹ کا سیکرٹری ہوابازی کے نام خط ،مکتوب کے مطابق فائز عیسی نے ائیر پورٹ پر لیموزین استعمال کرنے ، وی آئی پی لاوئج کی سہولت لینے سے بھی انکار کیا ،چیف […]
چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ بیرون ملک روانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ بیرون ملک روانہ ہو گئے۔سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس سردار طارق مسعود نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔جسٹس اعجازالاحسن نے جسٹس سردار طارق سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ میں ہوئی، جس میں ججز […]
شیڈیول کچھ دیر تک جاری کریں گے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (اے بی این نیوز)چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے بلوچستان اور کے پی میں سیکیورٹی کی صورتحال تشویشن ناک ہے، مگر دعاء گو ہے،پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو لیلو پلینگ فیلڈ فراہم کر رہے،چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ الیکشن شیڈول تیارہے،میں نے کبھی نہیں کہاالیکشن میں تاخیرہوسکتی ہے،انہوں […]
الیکشن شیڈول تیار ہے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ الیکشن شیڈول تیارہے،میں نے کبھی نہیں کہاالیکشن میں تاخیرہوسکتی ہے،انہوں نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ خبر دینے سے پہلے تصدیق کر لیا کریں، کل ہمارا اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا تھا، آج ہم نے دو […]
الیکشن کمیشن کی درخواست،سپر یم کورٹ میں سماعت,جسٹس اعجاز الاحسن تین رکنی بینچ کا حصہ نہیں بنے، چیف جسٹس

اسلام آباد (اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن کی درخواست پر سپر یم کورٹ میں سماعت،چیف جسٹس کی سر براہی میں تین رکنی بینچ سماعت کررہا ہے،چیف جسٹس فائزعیسیٰ،جسٹس سردارطارق مسعود،جسٹس منصورعلی شاہ بینچ کاحصہ،چیف جسٹس کا الیکشن کمیشن کے وکیل سجیل سواتی سے سوال کہ کیا جلدی تھی کہ اس وقت آنا پڑا؟ وکیل سجیل […]