نگران وزیراعلٰی پنجاب کی برطرفی کی درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ

لاہور (اے بی این نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعلٰی پنجاب کی برطرفی کی درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس رضا قریشی نے ابتدائی سماعت کے بعد درخواست گزار شہری لطیف چوہدری کے وکیل کو سپریم کورٹ کےفیصلے کا انتظار کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ […]
لاہور ہائیکورٹ ،چودھری پرویز الٰہی کی حفاظتی ضمانت منظور ،فوری گرفتاری سے روک دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی حفاظتی ضمانت 15 مئی تک منظور کر کے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں […]
لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو ہراساں کرنے سے روک دیا

لاہور: (اے بی این نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے زمان پارک آپریشن روکنے کیلئے درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔زمان پارک میں ممکنہ آپریشن روکنے اور طلبی کے نوٹس کے خلاف سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس کی سربراہی […]
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خا ن کی حفاظتی ضمانت26اپریل تک منظورکرلی

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے عمران خا ن کی حفاظتی ضمانت26اپریل تک منظورکرلی ،چیئرمین پی ٹی آئی نے تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت کیلئے درخواست دی تھی،، عمران خان کہتے ہیں این آر او کیلئے حکمرانوں نے ملک کی کیا حالت کردی ،،،آئے روز کیسز درج کئے جارہے ہیں ہمارے […]
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقرری آئینی قرار، شیخ رشید احمد ودیگر کی درخواستیں خارج

لاہور(نیوزڈیسک)نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری میں کوئی غیر قانونی اقدامات نہیںہوئے ، نگران وزیراعلیٰ کی تقریری آئین کے مطابق ہے ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی تقریری کیخلاف شیخ رشید ودیگر کی دائر درخواستیں خارج کردیں۔
عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کردی گئی ۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔ جسٹس انوار حسین نے سابق وزیراعظم عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے […]
لاہور ہائیکورٹ نے آٹا تقسیم کی تشہیر پر پابندی لگا دی

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نےآٹے کی تقسیم کےدوران ہلاکتوں اور تقسیم کیے طریقہ کارکے خلاف درخواست کاتحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئےعدالت نے سبسنڈی کی مد میں بنیادی اشیائے ضروریہ کی تقسیم کی میڈیا پر تشہیر روکنے کا حکم دے دیا۔جسٹس شاہد جمیل نے عبوری تحریری فیصلہ جاری کیا، عدالت نے فیصلے میں کہاکہ تقسیم کےعمل کی […]
لاہور ہائی کورٹ نے مفت آٹے کی میڈیا پر تشہیر روکنے کا حکم دے دیا

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور ہائی کورٹ نے حکومت کی جانب سے رمضان میں تقسیم کیے جانے والے مفت آٹے کی میڈیا پر تشہیر روکنے کا حکم دیا ہے۔اس کے علاوہ عدالت نے آٹے کی تقسیم کےلئے بنایاگیا میکنزم بھی طلب کرلیا اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے محروم مستحقین کو پروگرام میں شامل کرنے […]
لاہور ہائی کورٹ کا 13 افراد کی نظر بندی کالعدم کرکے رہا کرنے کا حکم

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور ہائی کورٹ نے 13 افراد کی نظر بندی کالعدم قرار دے کر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔جسٹس امجد رفیق نے ڈپٹی کمشنر لاہور کا حکم نامہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ نظر بندی کسی کو قید کرنے کا متنازع طریقہ ہے۔عدالت نے کہا کہ تھری ایم پی […]
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن اظہر مشوانی کو بازیاب کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا

لاہور(اے بی این نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن اظہر مشوانی کو بازیاب کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا،عدالت نے پیر کے روز اظہر مشوانی کو عدالت کے روبرو پیش کرنے کاحکم دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کارکن اظہر مشوانی کی بازیابی کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی، […]