حق رائے دہی میں رکاوٹ ڈالنا منتخب حکومت کے دل پر وار کرنے کے مترادف ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے پرویز الہٰی کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت کا فیصلہ جاری کر دیا ،سپریم کورٹ جاری کردہ فیصلہ کے مطابقجمہوریت کی روح انتخابی عمل ہے، جمہوریت کا بنیادی اصول ہے کہ اقتدار عوام کے ہاتھ میں ہوگا،الیکشن عوام کو جمہوری عمل میں شرکت اور نمائندوں کے […]
الیکشن ، صنم جاوید نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کی نامزد امیدوار صنم جاوید نے الیکشن میں حصہ لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا،کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں دائر کر دیں،صنم جاوید کے این اے 119، این اے 120 اور پی پی 150 سے کاغذات مسترد ہوئے تھے،این اے 163 سے شوکت بسرا نے […]
فیض آباد دھرنا کمیشن،سپریم کورٹ نے مدت میں توسیع کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کمیشن کی مدت میں توسیع کردی، رپورٹ ایک ماہ میں طلب ،فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کی متفرق درخواست پر سماعت ، کیس کے ٹی او آر میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن عدالت میں پیش،، دھرنا کمیشن کا کام کب مکمل […]
سپریم کورٹ داخلے کے لیے نئی شرائط سامنے آگئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )انٹرویو اور یوٹیوب پروگرام پر پابندی، سپریم کورٹ داخلے کے لیے نئی شرائط سامنے آگئیں،، سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ نو ٹیفکیشن میں میڈیا نمائندگان کے داخلے کے لیے شرائط رکھی گئی ہیں۔ کوئی بھی میڈیا نمائندہ سیکیورٹی چیکنگ، سامان کی تلاشی کے بغیر عمارت میں داخل نہیں […]
سپریم کورٹ نے سہ ماہی رپورٹ ویب سائٹ پر جاری کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے سہ ماہی رپورٹ ویب سائٹ پر جاری کر دی ،سپریم کورٹ کی رپورٹ کے مطابق آرٹیکل 19 اے کے تحت معلومات تک رسائی ہر شہری کا حق ہے، سپریم کورٹ آرٹیکل 19 اے کے تحت پہلی بار اپنی سہ ماہی رپورٹ جاری کر رہا ہے،سہ ماہی رپورٹ […]
اسلام عورت کو خلع کا مکمل حق دیتا ہے، سپریم کورٹ کافیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے قراردیا ہے کہ اسلام خلع کا حق دیتا ہے جس کی بنیاد پر اگر کوئی مسلمان عورت اپنے شوہر کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی مقرر کردہ حدود میں کسی وجہ سے نہ رہ سکے تو وہ شادی کے بندھن سے چھٹکارا حاصل کرسکتی ہے۔جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی […]
سپریم کورٹ سے انصاف کی توقع نہیں، پی ٹی آئی نے لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق درخواست واپس لے لی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کی جانب سے دائر کردہ لیول پلیئنگ فیلڈ کی درخواست واپس لے لی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی، جس میں پی ٹی آئی وکیل لطیف کھوسہ پیش ہوئے، لطیف کھوسہ نے دلائل دیتے ہوئے […]
پشاورہائیکورٹ کافیصلہ کالعدم قرار،تحریک انصاف سے بلا واپس لے لیاگیا،سپریم کورٹ کا بڑافیصلہ آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کو انتخابی نشان بلا نہ مل سکا،سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا،سپریم کورٹ نے بلے کے انتخابی نشان کے حوالے سے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردے دیا،سپریم کورٹ آف پاکستان کے ججز نے پی ٹی آئی کے بلے کے انتخابی نشان سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن […]
سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر اکبر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(بشارت راجہ)سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر اکبر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیاجسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنا استعفیٰ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوا دیا ہے دیکھتے ہیں استعفے میں جسٹس مظاہر نے کہا ہے کہ میں نے لاہور ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں فرائض انجام دیے ہیں۔میرے لیے […]
سپریم کورٹ : سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی سزائے موت بحال

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 4 رکنی لارجر بینچ نے سابق صدر پرویز مشرف کی سزائے موت کیخلاف دائر درخواست پر سماعت ، سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ان کی سزائے موت بحال کردی۔ جسٹس منصور علی شاہ ،جسٹس […]