Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

الیکشن ، صنم جاوید نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )پی ٹی آئی کی نامزد امیدوار صنم جاوید نے الیکشن میں حصہ لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا،کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں دائر کر دیں،صنم جاوید کے این اے 119، این اے 120 اور پی پی 150 سے کاغذات مسترد ہوئے تھے،این اے 163 سے شوکت بسرا نے بھی اپیل دائر کر دی،اپیلوں میں ٹریبونلز کے فیصلے کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔