فیض آباد دھرنا کمیشن،سپریم کورٹ نے مدت میں توسیع کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کمیشن کی مدت میں توسیع کردی، رپورٹ ایک ماہ میں طلب ،فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کی متفرق درخواست پر سماعت ، کیس کے ٹی او آر میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن عدالت میں پیش،، دھرنا کمیشن کا کام کب مکمل ہوگا؟ چیف جسٹس کا استفسا ر،، فیض آباد دھرنا کمیشن 14 فروری کو کام مکمل کرے گا ۔ ایک ما ہ کی مہلت دیں، اٹارنی جنرل کا جو اب ۔ ،مقدمہ کی آئندہ سماعت ایک ماہ بعد ہوگی۔