Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

سپریم کورٹ داخلے کے لیے نئی شرائط سامنے آگئیں

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )انٹرویو اور یوٹیوب پروگرام پر پابندی، سپریم کورٹ داخلے کے لیے نئی شرائط سامنے آگئیں،، سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ نو ٹیفکیشن میں میڈیا نمائندگان کے داخلے کے لیے شرائط رکھی گئی ہیں۔ کوئی بھی میڈیا نمائندہ سیکیورٹی چیکنگ، سامان کی تلاشی کے بغیر عمارت میں داخل نہیں ہوسکے گا۔کمرہ عدالت میں موبائل فون لانے کی اجازت بھی نہیں ہوگی۔