سانحہ 9 مئی: 36 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور(نیوز ڈیسک )انسداد دہشت گردی کی عدالت لاہور نے جمعہ کو 9 مئی کے تین مقدمات میں عمر ایوب، اسد عمر اور فواد چوہدری سمیت 36 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے عسکری ٹاور پر حملہ اور تھانہ شادمان میں توڑ پھوڑ سمیت 9 مئی […]
سانحہ 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے 9 مئی کے 12 مقدمات کے جیل ٹرائل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فیکیشن کے مطابق بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف بھی 9 مئی کیسز کی سماعت جیل میں ہوگی۔ نومئی کے واقعات میں ملوث پی ٹی […]
سانحہ 9 مئی،بانی پی ٹی آئی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (اے بی این نیوز )بانی پی ٹی آئی کیخلاف سانحہ 9 مئی کے حوالے سے درج مقدمات کی سماعت ،انسداددہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجازآصف نےاڈیالہ جیل میں سماعت کی، سانحہ 9 مئی کے 12 کیسوں میں بانی پی ٹی آئی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،عدالت نے ریمارکس دیئے کہ تمام تھانوں […]
سانحہ 9 مئی ، سویلینز کا ملٹر ی کورٹس میں ٹرائل شروع،حکومت نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کو سانحہ 9 مئی سے متعلق فوجی عدالتوں میں سویلینزکے ٹرائل کی شروعات بارے آگاہ کردیا،وفاقی حکومت کی عدالت کو متفرق درخواست میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے آگاہ کیاگیا ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سپریم کورٹ 3 اگست کے حکم نامےکی روشنی میں […]
سانحہ 9 مئی سے متعلق چالان جمع ، چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سانحہ 9 مئی سے متعلق چالان جمع ، چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار،قصور وار قرار پانے والوں میں عمر سرفراز چیمہ ، محمود الرشید ، یاسمین راشد ، خدیجہ شاہ ، صنم جاوید بھی شامل ،پراسیکیوشن نے جناح ہاؤس حملہ کیس، عسکری ٹاور حملہ، شادمان تھانہ جلانے اور […]
سانحہ 9 مئی ، مفرور ملزمان کی گرفتاریوں کیلئے پولیس نے دوبارہ کمر کس لی

لاہور ( اے بی این نیوز )سانحہ 9 مئی ، مفرور ملزمان کی گرفتاریوں کیلئے پولیس نے دوبارہ کمر کس لی۔مطلوب 320 مفرور ملزمان کی لسٹیں تیار،، الگ الگ کیٹگریز ترتیب ، کیٹیگری وائز سی آئی اے اور انویسٹیگیشن کی ٹیمیں تشکیل،سی سی پی او لاہور نے مفرور ملزمان کی جلد ازجلد گرفتاری کے احکامات جاری کر […]
سانحہ 9 مئی کا ایک اہم مطلوب شر پسند گرفتار

لاہور(اے بی این نیوز )قانون نافذ کرنے والے ادارے سانحہ نو مئی کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے لئے متحریک ہیں۔ نو مئی کا ایک اہم مطلوب شرپسند محمد ارسلان گرفتار کرلیا گیا۔شرپسند محمد ارسلان جلا وگھیرا واور توڑ پھوڑ میں سرگرم رہا، شرپسند کے والدین نے بیٹے کی شرپسندی کی […]
سانحہ 9 مئی کی تحقیقات

(گزشتہ سے پیوستہ) گزشتہ ایک سال میں مذموم سیاسی مقاصد کے حصول اور اقتدار کی ہوس نے ایک جھوٹا اور گمراہ کن پروپیگنڈا چلایا گیا اور چلایا جا رہا ہے جس کا نکتہ عروج بدقسمتی سے 9 مئی کو دیکھا گیا جب پاکستان کے معصوم عوام بالخصوص نوجوانوں سے انقلاب کا جھوٹا نعرہ لگوا کر […]
سانحہ 9 مئی ،سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا کیس ، 26 ملزمان کی ضمانتوں میں توسیع

لاہور(نیوز ڈیسک) سانحہ 9 مئی جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کا کیس ، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والے 26 ملزمان کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 13 جولائی تک توسیع کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کو قصور میں توڑ پھوڑ کرنے ، سرکاری املاک کو نقصان […]
تحریک انصاف کراچی کے صدر اور رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ نے بھی پارٹی چھوڑ دی

کرا چی (اے بی این نیوز)تحریک انصاف کراچی کے صدر اور سابق رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔کراچی پریس کلب میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اکرم چیمہ نے کہا ‘میں کل جیل سے آیا ہوں، آج پریس کانفرنس کر رہا ہوں۔ ابتر معاشی صورتحال میں سانحہ […]