حکومت کا فنکاروں کے لئے ہیلتھ انشورنس کا اعلان

اسلام آباد(اے بی این نیوز )حکومت کا فنکاروں کے لئے ہیلتھ انشورنس کا اعلان ،وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کہتی ہیں بجٹ میں پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے ہیلتھ انشورنس پروگرام کے لئے فنڈز مختص کیے ، صحافیوں کے لئے اس سےقبل ویلفیئر فنڈ تھا لیکن موجودہ حکومت نے ہیلتھ انشورنس کا […]
اتحادی حکومت کا جانے سے قبل قومی بھنگ پالیسی لانے کی تیاری، وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اتحادی حکومت نے جانے سے قبل قومی بھنگ پالیسی لانے کی تیاری کرلی۔وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔اجلاس میں پاکستان قومی بھنگ پالیسی پیش کی جائے گی،قومی اسپورٹس پالیسی 2022-27اجلاس کے ایجنڈے میں شامل۔اجلاس میں سی ڈی اے کا 2022-23 کا بجٹ منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا […]
حکومت نے بلوچستان کیلئے 6 ارب 98 کروڑ روپے مالیت کے 2 منصوبوں کی منظوری دیدی

کوئٹہ (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر امین الحق نے کہا کہ وزارت آئی ٹی نے بلوچستان کیلئے 6 ارب 98 کروڑ روپے مالیت کے 2 منصوبوں کی منظوری دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق اس منصوبے کے تحت چار ارب 82 کروڑ روپے کی لاگت سے 478کلومیٹر آپٹیکل فائبر کیبل بچھائی جائے گی ،کیبل سے گوادر، آواران، خضدار، […]
ہمیں حکومت ملی تو پاکستان میں سودی نظام کا خاتمہ کریں گے،سراج الحق

اسلام آباد( اے بی این نیوز )امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی دوسری سیاسی جماعتوں سے بالکل مختلف جماعت ہے، ہماری کامیابی اور دنیا کی کامیابی کے تصور میں بڑا فرق ہے، ہماری کامیابی اور ناکامی کا تصور وہی ہے جو اللہ نے دیا ہے۔اپنے ایک بیان میں سراج الحق کا […]
حکومت نے عوام پر بجلی گرا دی ،فی یونٹ 7 روپے 50 پیسے تک مہنگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مہنگائی سے ستائی عوام پر حکومت نے بجلی گرا دی ، رہائشی بجلی صارفین کی مختلف کیٹیگریز میں تین سے ساڑھے سات روپے فی یونٹ تک کا اضافہ کردیا گیا،اس حوالے سے کابینہ نے بنیادی ٹیرف بڑھانے کیلئے سرکولیشن سمری کی منظور دیدی،اس دفعہ بل پہلے سے دگنا آئیں گے،بجلی یونٹ […]
حکومت نے نجکاری کمیشن بورڈتحلیل کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت نے نجکاری کمیشن بورڈتحلیل کردیا ،وفاقی حکومت کا نجکاری کمیشن کا نیا بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ ،وفاقی کابینہ نےنجکاری کمیشن بورڈممبران کو ہٹانے کی منظوری دے دی ،وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری دے دی ،ہٹانے والے بورڈ ممبران میں ظفر اقبال سبانی اور ارسلا […]
بلدیاتی نظام کو فعال کرنے کے بجائے حکومت نے فوج ظفرموج کو اکھٹا کرلیا، سردار تنویر الیاس خان

پانیولہ(اے بی این نیوز)سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ مضبوط و مستحکم پاکستان ہی کشمیریوں کی منزل ہے ہمیں اپنی مسلح افواج اور ملکی اداروں پر ناز ہے اساتذہ کرام قوم کے معمار ہیں جنکے خلاف حکومتی رویہ چنداں سود مند نہیں پونچھ انقلابیوں کی سرزمین ہے آزادکشمیر کی سیاست […]
حکومت آج امریکا سے بات کرے تو عافیہ صدیقی چنددنوں میں رہا ہو جائیں،سینیٹر مشتاق احمد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جماعتِ اسلامی کے رہنما و سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ حکومت آج امریکا سے بات کرے تو ڈاکٹر عافیہ صدیقی دنوں میں رہا ہو جائیں گی۔سینیٹر مشتاق احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سویلین معاملے کے ڈاکومنٹس ہمیں فراہم نہیں کیے جا رہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر […]
حکومت کی اہم اتحادی جماعت بی این پی ناراض ہوگئی

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز )حکومت کی اہم اتحادی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) نے تحفظات کے باعث وفاقی حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کردیا۔سربراہ بی این پی اختر مینگل کی زیرصدارت خضدار میں پارٹی قیادت کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]
حکومت کو 30 جون کو ختم ہونے والے آئی ایم ایف پروگرام کی توسیع کی تجویز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت کو 30 جون کو ختم ہونے والے آئی ایم ایف پروگرام کی توسیع کی تجویز ، نواں جائزہ مکمل نہ ہوا تو قلیل مدت کااسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کیا جا سکتا ہے ،پاکستان اپنے کوٹے کے 2اعشاریہ 5 ارب ڈالر آئی ایم ایف سے لے سکتا ہے ، آئی ایم […]