برازیل نے تیرتا ہوا شمسی بجلی گھر لانچ کردیا

ریوڈی جنیرو(نیوزڈیسک)برازیل کے شہر ساؤ پالو میں شمسی بجلی گھر لانچ کیا گیا ہے، یہ پلانٹ 7 میگاواٹ کا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میگالو پولیس میں لانچ کیا جانے والا یہ شمسی بجلی گھر 75 میگاواٹ کے منصوبے کا پہلا مرحلہ ہے۔ یہ منصوبہ 2025 میں مکمل ہوگا۔پانی کی سطح پر تیرتے ہوئے شمسی […]
برازیل ، طیارہ گر کر تباہ، بچے سمیت 12 افراد ہلاک

برازیلیا (نیوزڈیسک) برازیلی ریاست کے آمازون جنگلا ت میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ،طیارے حادثہ میں 12 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق طیارے نے ریو برانکو شہر کے ہوائی اڈے سے اڑان بھری جو ریاست ایکرے کے آمازون جنگلا ت میں گر کر تباہ […]
برازیل میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ ، کارسواروں کا حملہ، 3 نامور ڈاکٹر ہلاک

برازیل(نیوزڈیسک) فائر نگ کاافسوسناک واقعہ ،برازیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 ڈاکٹرز ہلاک، ایک شدید زخمی، کار سوار حملہ آوروں نے ساحل سمندر پر ڈاکٹروں کو نشانہ بنایا۔ڈاکٹر بین الاقوامی آرتھوپیڈیکس کانفرنس میں شرکت کرنے والے تھے، خبر ایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں برازیلین وفاقی رکن اسمبلی بومفیم کا بھائی بھی شامل […]
برازیل میں چار منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک

ریوڈی جنیرو(نیوزڈیسک)برازیل کے شمال مشرقی علاقے میں چار منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے، عمارت گرنے کا سبب ابھی معلوم نہیں ہوسکاتاہم اس حوالے سے مزید تحقیقات کی جاری ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایاکہ عمارت گرنے کے حادثے میں دو بچے بھی ہلاک ہوئے جن کی عمریں 5 […]
برازیل ،میچ کے بعد نوجوان فٹبالر کو بے دردی سے قتل کردیا گیا

برازیلیا(نیوز ڈیسک) برازیل میں نوجوان فٹبالر کو میچ کے بعد بے دردی سے قتل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مقتول فٹبالرہوگو وینیسیس کئی دنوں سے لاپتہ تھا، جسے قتل کے بعد ٹکڑے کر کے و دریا میں بہا دیا گیا تھا،19 سالہ فٹبالر نے اپنا آخری میچ 25 جون کو کھیلا تھا اُس کے بعد دوستوں […]
برازیل: برڈ فلونے تباہی مچادی،ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ

برازیل(نیوزڈیسک) برازیل میں برڈ فلو کے کیسز میں اضافہ ، ملک بھر میںایمرجنسی نافذ کردی گئی ۔عالمی خبررساں ادارے روئٹرز کا کہنا ہے کہ برازیلی وزیر زراعت کارلوس فاوارو نے صوبہ ایسپیریتو سانتو اور صوبہ ریو ڈی جینریو میں برڈ فلو کیسوں کی تشخیص کے بعد حیوانات کی صحت کیلئے ملک بھر میں 6 ماہ […]
برازیل، 65 سالہ میئر نے 16 سالہ لڑکی سے شادی کے بعد ساس کو اہم سرکاری عہدہ دیدیا

ریوڈی جنیرو(نیوزڈیسک)جنوبی امریکی ملک برازیل میں ایک علاقائی شہر کے معمر میئر کی 16 سال کی لڑکی سے شادی ایک بڑا متنازع معاملہ بن گیا ، اس سے بھی زیادہ جو بات تنازع کی وجہ بنی وہ یہ ہے کہ بزرگ میئر نے کم عمر لڑکی سے شادی کرتے ہی اس کی والدہ یعنی اپنی […]
برازیل میں سفاک شخص نے 4 کمسن بچوں کو کلہاڑے سے قتل کردیا

برازیلیا (نیوزڈیسک) برازیل میں ایک درندہ صفت انسان نے ڈے کیئر سینٹر میں گھس کر چار بچوں کو کلہاڑے کے وار سے قتل کردیا۔عالمی میڈیا نے مقامی حکام کے حوالے سے بتایا کہ بدھ کی صبح شہر بلومیناؤ میں موجود ڈے کیئر سینٹر میں ایک شخص نے گھس کر کلہاڑے کے وار سے 4 بچوں […]