اہم خبریں

گوادر میں بجلی کی فراہمی پر ایران نے بہترین کردار ادا کیا، وزیرخارجہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )گوادر میں بجلی کی فراہمی پر ایران نے بہترین کردار ادا کیا،، وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ایرانی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس،کہا ایران کیساتھ تعاون کو مزید مستحکم کرنا چاہتے ہیں، ایران سے تجارت، توانائی اور مختلف شعبوں میں تعاون چاہتے ہیں،پریس کانفرنس سے قبل پاکستان اور ایران […]

ایران میں شدید گرمی کے باعث کل سے دو روزہ تعطیل کا اعلان

تہران(نیوزڈیسک)ایران میں گرمی کی غیرمعمولی شدت کے باعث دو روز کی تعطیل کا اعلان کر دیا گیاجبکہ اسپتالوں میں ہائی الرٹ کرنے کے علاوہ معمر اور بیمار افراد کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کردی گئی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہاکہ گرمی کی شدت کے باعث بدھ اور جمعرات […]

بنگلہ دیش اور ایران بڑھتی آباد ی پر قابو پا سکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں،چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ فرد کی خوشی خاندان کی کوشی میں مضمر ہے، آئیں کے بنیادی حقوق کا مقصد عوام کو خوش رکھنا ہے، وہ سپریم کورٹ میں آباد ی اور مسائل کے حوالے سے دو روزہ کانفرنس سے خطاب کر رہے […]

عراق اپنی سرحدوں کو محفوظ، کرد باغیوں کو غیر مسلح کرے، ایران

تہران (نیوزڈیسک )ایران کی فوج نے عراق کو متنبہ کیا ہے کہ وہ 22 ستمبر تک اپنی سرحد کو محفوظ بنائے اور کردستان کے علاقے میں موجود کرد باغیوں کو غیر مسلح کرے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کی مسلح افواج کے چیف میجر جنرل محمد بغیری کا کہنا تھا کہ ہم ستمبر تک انتظار […]

ژوب بلوچستان میں گھناؤنے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں،ایران

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )ژوب بلوچستان میں گھناؤنے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، دھشتگرد حملے میں پانچ بہادر پاکستانی فوجیوں کی شہادت ہوئی، حکومت پاکستان اور پاکستانی عوام کیساتھ اظہار تعزیت کرتے ہیں: ایرانی سفارتخانہ کی جاری ہو نے والے بیان میں کہا گیا کہ ہماری دعائیں شہداء کے لیے ہیں […]

قصہ پاکستان،ایران و بنگلہ دیش کے صدور کے حج کا

٭ …آئی ایم ایف: ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 12 جولائی کو طلب، پاکستان کا معاہدہ زیرغور آئے گاO معاہدہ سے ڈالر کی قیمت گر گئی، انٹر بنک 285 سے274 روپے، اوپن مارکیٹ 335 روپے سے 270 روپے پر فروخت، سٹاک ایکس چینج اک دم ڈھائی ہزار پوائنٹس کا اضافہ، سونا 8 ہزار روپے تولہ سستا […]

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا دورۂ قطر اور اومان،دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال

دوحہ (نیوزڈیسک)ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے قطر اور اومان کا دورہ کیاہے۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق دوحہ میں ان کی ملاقات قطری امیر شیخ تمیم سے ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔شیخ تمیم نے ایران اور قطر کے درمیان مضبوط تعلقات کو سراہا اور کہا کہ معاشی […]

پاکستان اور ایران کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

تہران(نیوزڈیسک)پاکستان او ایران نے تہران میں دو روزہ دوطرفہ سیاسی مشاورت کا آغاز کر دیا۔ دونوں فریقوں نے تجارت، نقل وحمل اور رابطوں کو بڑھانے پر بات چیت شروع کی ہے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہاہے کہ اس بات چیت میں سرحدی سلامتی اور موسمیاتی تبدیلی پر بھی توجہ دی جائے گی۔ ایرانی میڈیا […]

ایران کی تیل برآمدات 5 سال کی بلند ترین سطح پر آگئیں

تہران (نیوزڈیسک)امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کی تیل برآمدات نے 2023 میں نیا سنگ میل عبور کرلیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کنسلٹنٹس، شپنگ ڈیٹا اور معاملے سے متعلقہ ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔مئی میں ایران کی خام تیل کی برآمدات 15 لاکھ بیرل یومیہ رہیں، یہ 2018 کے بعد سے اب […]

کوئی ناراض ہوتا ہے تو فرق نہیں،روس کیساتھ تیل کی ڈیل بہت پہلے کرلینا چاہیے تھی، مشاہد حسین سید

کوئی ناراض ہوتا ہے تو فرق نہیں،روس کیساتھ تیل کی ڈیل بہت پہلے کرلینا چاہیے تھی، مشاہد حسین سید

اسلام آباد(اے بی این نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنماء سینیٹر مشاہد حسین سید کی اے بی این نیوزسے خصوصی گفتگواے بی این نیوز کا سینیٹر مشاہد حسین سید سے روس سے خام تیل پاکستان آنے سے متعلق سوال کہا کہ دیر آئد درست آئد، ہمیں یہ کام پہلے کرلینا چاہئے تھا، سینیٹر مشاہد حسین سید […]