اہم خبریں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انتقال، بیٹے کے ٹوئٹ نے ہنگامہ کھڑا کردیا

واشنگٹن (نیوزڈیسک)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ٹرمپ جونئیر کے ”ایکس“ اکاؤنٹ سے والد کے انتقال کی خبر نے سوشل میڈیا پرطوفان برپا کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ٹرمپ جونئیر کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے والد کے انتقال کی خبر جاری کی گئی،بعد ازاں، […]

بھارتی گیت نگار وشاعردیو کوہلی 81 برس کی عمر میں چل بسے

نئی دہلی (نیوزڈیسک)ہندوستان کے معروف گیت نگار اور شاعر دیو کوہلی 81 برس کی عمر میں ممبئی میں چل بسے،بھارتی میڈیاکے مطابق آنجہانی شاعر دیو کوہلی کے ترجمان نے موت کی تصدیق کر دی ،انہوں نے کہاکہ وہ مقامی اسپتال میں زیر علاج تھےاور آج صبح سویرے ان کی موت ہوئی۔

کورین گلوکارہ پرفارمنس سے کچھ دیر پہلے ہی انتقال کر گئیں

سیول (نیوز ڈیسک) کورین گلوکارہ پرفارمنس سے کچھ دیر پہلے ہی انتقال کر گئیں پولیس کی تحقیقات جاری،پولیس کی تحقیقات جاری۔تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا کی گلوکارہ لی سانگ یون پرفارمنس سے چند منٹ انتقال کرگئیں، موت قدرتی ہے یا قتل پولیس اس حوالے تحقیقات کر رہی ہے ۔ واضح رہے کہ 46 سالہ گلوکارہ […]

مرکزی رہنما مسلم لیگ ن آزادکشمیر فدا کیانی انتقال کر گئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز) سابق ڈی جی کشمیر لبریشن سیل اور آذادکشمیر کے نامور سیاسی و مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما فدا کیانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔مرحوم ایک خوش اخلاق خودار سفید پوش سنجیدہ معاملہ فہم اورپڑھے لکھے سیاسی کارکن تھے۔ مرحوم سیاسی میدان میں اہم مقام رکھتے تھے ۔صدر […]

پرویز مشرف کی پیروڈی کرنے والے اداکار وسیم انصاری انتقال کرگئے

کراچی (  اے بی این نیوز  )پرویز مشرف کی پیروڈی کرنے والے اداکار وسیم انصاری انتقال کرگئے،اہلخانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ کچھ عرصے سے بیمار تھے۔اہلخانہ کے مطابق اداکار وسیم انصاری یوٹیلیٹی بل بھرنے گئے تھے، اچانک گر پڑے، انہیں اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔اہلخانہ کا […]

سابق جج سپریم کورٹ قاضی محمد امین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

اسلام آ باد(اے بی این نیوز)سابق جج سپریم کورٹ قاضی محمد امین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔چکوال سے تعلق رکھنے والے قاضی محمد امین کی عمر66 برس تھی۔خاندانی ذرائع کے مطابق جسٹس (ر) قاضی امین گزشتہ کئی دنوں سے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیر علاج تھے۔یاد رہے کہ جسٹس (ر) قاضی […]

معروف فیشن ڈیزائنر نکی نینا انتقال کر گئیں

کراچی (نیوزڈیسک) مایہ ناز پاکستانی فیشن ڈیزائنر اور سٹائل آئیکون عالیہ نذیر المعروف نکی نینا انتقال کر گئیں۔ عالیہ نذیر مشہور پاکستانی برانڈ نیکی نینا کی مالک تھیں، انہوں نے یہ برانڈ نبیلہ جنید (نینا) کے ساتھ مل کر بنایا تھا۔47برس میں ان کے انتقال کی خبر سن کر سوشل میڈیا پر معروف شوبز شخصیات […]

اداکار نتیش پانڈے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے،آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی

آخری رسومات

نئی دہلی ( نیوز ڈیسک) بھارتی فلم اورٹی وی انڈسٹری مشہور اداکار نتیش پانڈے دل کا دورہ پڑنے ، جل بسے ، ان کی عمر 51 برس تھی۔تفصیلات کے مطابق نتیش پانڈے مہاراشٹر کے علاقے آگت پوری میں دوران شوٹنگ دل کا دورہ پڑا جس سے وہ جاں بر نہ ہو سکے ۔ ان کی […]

معروف عالم دین علامہ شاہ تراب الحق کے صاحبزادے انتقال کرگئے

معروف عالم دین علامہ شاہ تراب الحق کے صاحبزادے انتقال کرگئے

کراچی(نیوزڈیسک) چئیرمین پاکستان سنی موومنٹ سید شاہ سراج الحق قادری نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔مرحوم معروف عالم دین علامہ سید شاہ تراب الحق قادری کے صاحبزادےہیں۔ زرائع کے مطابق سید شاہ سراج الحق قادر کو گزشتہ دنوں دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد وہ نجی ہسپتال میںمنتقل کردیئے تھے جہاں وہ ہفتہ […]

عمران خان کی کال پر سپریم کورٹ آف پاکستان اور چیف جسٹس سے اظہار یک جہتی کے لیئے پنڈی گھیب میں بھی ریلی کا انعقاد

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکار شبیر رانا طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ اہلِ خانہ نے بھی وفات کی تصدیق کر دی ، اُن کا کہنا ہے کہ مرحوم عارضہ قبل میں مبتلا ہونے کی وجہ سے قومی ادارہ برائے امراضِ قلب میں زیرِ علاج تھے جہاں اُن کا آج […]