اہم خبریں

سڈنی ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف اسکواڈ کا اعلان

سڈنی (نیوزڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کیخلاف سڈنی ٹیسٹ کیلئے آسٹریلیا نے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کا 12 سالہ ٹیسٹ کیریئر بھی ہوم گراؤنڈ سڈنی پر اختتام پذیر ہوگا، دونوں ٹیمیں 3 تا 7 جنوری تک تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں مدمقابل آئیں گی۔آسٹریلوی اسکواڈ؛ کپتان پیٹ کمنز، ڈیوڈ وارنر، عثمان خواجہ، اسٹیو اسمتھ، مارنس […]

آسٹریلیا سخت گرمی کی لپیٹ میں، ہیٹ ویو الرٹ جاری

کینبرا(نیوزڈیسک)دسمبر میں جب دنیا کے مختلف خطے سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں، مغربی آسٹریلیا اور کوئینز لینڈ میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دسمبر میں جب دنیا کے مختلف خطے سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں، مغربی آسٹریلیا اور کوئینز لینڈ میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کیا […]

پرتھ ٹیسٹ کاپہلاروز،آسٹریلیا نے5وکٹوں پر346رنزبنالئے

پرتھ(نیوزڈیسک)پرتھ ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام تک آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف 5 وکٹوں کے نقصان پر 84 اوورز میں 346 رنز اسکور کرلیے۔تفصیلات کے مطابق پرتھ ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام تک آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف 5 وکٹوں کے نقصان پر 84 اوورز میں 346 رنز اسکور کرلیے۔اس سے […]

آسٹریلیا میں پاکستانی ہائی کمشنر کا قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

کینبرا(نیوزڈیسک)آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں ہائی کمشنر نے عشائیہ دیا۔پاکستان کے ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتے کی شب کینبرا کے پاکستان ہاؤس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر نوید اکرم چیمہ نے اس موقع پر ہائی کمشنر کا شکریہ ادا کیا۔

ورلڈکپ 2023،آسٹریلیا بھارت کو ہراکرکرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا

احمد آباد(نیوزڈیسک)کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں آسٹریلیا بھارت کو6وکٹوں سے ہراکرچھٹی مرتبہ عالمی چیمپئین بن گیا،تفصیلات کے مطابق احمد آباد میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا جس کے بعد بھارتی جوڑی روہت شرما اور شُبمن گِل نے اننگ کا آغاز کیا۔بھارتی […]

ورلڈکپ فائنل،بھارت کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے241 رنز کاہدف

احمد آباد (نیوزڈیسک)ورلڈکپ فائنل میں بھارت نے آسٹریلیاکوجیت کیلئے 241 رنز کا ہدف دے دیا،تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا،احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی ٹیم کے اوپنر شبمن گل میگا ایونٹ کے فائنل میں […]

ورلڈ کپ ٹرافی کون اٹھائے گا؟ آسٹریلیا اور بھارت کل مدمقابل ہونگے

احمد آباد(نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں کل(اتوارکو) آسٹریلیا اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق فائنل پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے کھیلا جائے گا۔دنیا کی دو بہترین ٹیمیں ورلڈ کپ فائنل میں مد مقابل ہوں گی،ورلڈ کپ ٹرافی کے حصول کیلئے اس فائنل معرکے کو ایک لاکھ سے زائد […]

آسٹریلیا جنوبی افریقا کو ہراکرورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا

کولکتہ(نیوزڈیسک)کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو 3وکٹوں سے ہرادیا،جمعرات کو کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا،نوبی افریقی ٹیم 50ویں اوور میں 212 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی، آسٹریلیا کی جانب پیٹ کمنز اور […]

آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو باآسانی 8وکٹوں سے شکست دیدی

پونے (نیوزڈیسک)آئی سی سی ورلڈکپ کے 43ویں میچ میں آسٹریلیا کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی،ہفتہ کو پونے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 87 وکٹوں کے نقصان پر 306 رنز بنائے۔آسٹریلیا کی جانب سے ایڈم زمپا اور شان ایبٹ نے 2،2 جبکہ مارکس […]

آسٹریلیا نے افغانستان کے منہ سے یقینی فتح چھین لی،3وکٹوں سے فاتح قرار

ممبئی(نیوزڈیسک)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 39 ویں میچ میں آسٹریلیا نے افغانستان کو تین وکٹوں سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا نے افغانستان کی جانب سے دیا گیا 292 رنز کا ہدف 47 ویں اوور گلین میکسویل کی شاندار ڈبل سینچری کی بدولت 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ آسٹریلوی بلے باز گلین […]