اہم خبریں

آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے میچ میں 2 وکٹوں سے شکست دیدی

میلبورن (  اے بی این نیوز    )آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے میچ میں 2 وکٹوں سے شکست دیدی۔ آسٹریلیاکو3میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری۔ قومی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے203رنز پر آؤٹ ہوئی تھی ۔
میلبرن:سٹارک کی3،ایڈم زمپااوورپیٹ کمنرکی 2،2وکٹیں۔ حارث رؤف نے3،شاہین شاہ آفریدی نے2وکٹیں حاصل کیں۔ آسٹریلیاکو3میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری۔
محمدرضوان44،نسیم شاہ40،بابراعظم37رنزپرآؤٹ ہوئے۔ آسٹریلیا نے204رنز کاہدف 34ویں اوورمیں حاصل کیا۔

مزید پڑھیں :جیل میں عمران خان سےغیر انسانی سلوک روا رکھا جا رہا ہے، زرتاج گل

متعلقہ خبریں