ورلڈکپ 2023 شیڈول میں تبدیلی کا معاملہ ایک بار پھر سر اٹھانے لگا

لاہور(نیوزڈیسک)ورلڈکپ کے شیڈول میں تبدیلی کا معاملہ پھر سر اٹھانے لگا۔ورلڈ کپ 2023 کے شیڈول میں ایک بار پھر تبدیلی ہو گی ۔10 اکتوبر کو پاکستان اور سری لنکا کا میچ ری شیڈول ہے۔حیدر آباد پولیس نے پاکستان اور سری لنکا کے میچ میں سکیورٹی تحفظات کا اظہار کیا ہےآئی سی سی ورلڈ کپ کا شیڈول پہلے بھی تبدیل ہو چکا ہے۔