معروف کرکٹر ذوالقرنین حیدر کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)معروف کرکٹر ذوالقرنین حیدر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ۔اپنے بزرگ شاہ شمس تبریز کی معرفت بلاول بھٹو کے آئندہ وزیر اعظم بننے کی پیشنگوئی کرتا ہوں ،ذوالقرنین حیدرسیاستدانوں کی موجودہ لاٹ میں بلاول بھٹو زرداری سب سے بہترین ہیں۔ذوالقرنین حیدربھٹو کا نواسہ اور بینظیر کا بیٹا قائدانہ صلاحیتوں سے مالا مال ہے۔ذوالقرنین حیدریوسف رضا گیلانی اور شاہ۔محمود پر بھی ہمارے بزرگوں کا دست شفقت رہا۔ذوالقرنین حیدر نے ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ میں نائب صدر سپورٹس ونگ میاں عتیق کیساتھ دورے کے دوران کیا ۔