سال کا پہلا چاند گرہن کب ہوگا

سال کا پہلا چاند گرہن کب ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سال کا پہلا چاند گرہن کب ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سال کا پہلا چاند گرہن آج رات ہوگا،جسے کل تک دیکھا پاکستان سمیت ایشیاء کے دیگر ممالک ،جنوبی اور مشرقی یورپ میں بھی دیکھا جاسکے گا ، چاند گرہن کی وجہ سے چاند کا 10 فیصد حصہ چھپ جائے گا، پاکستان میں چاند گرہن آج رات 8 بجکر 14 منٹ سے شروع ہوگا۔ جس کا اختتام رات 12 بجکر 32 منٹ تک ہوگا ۔ واضح رہے کہ چاند گرہن اٹلانٹک، انڈین اوشین ،انٹارکٹیکا ، آسٹریلیا اور افریقا میں بھی دیکھا جا سکے گا۔