گوگل غیر محفوظ،ہیکرز نے نیاطریقہ ڈھونڈ لیا

نیویارک( نیوزڈیسک) گوگل غیر محفوظ،ہیکرز نے نیاطریقہ ڈھونڈ لیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکنالوجی کے محققین کا کہنا ہے کہ اب ہیکرز نے گوگل تک رسائی بغیر پاس ورڈز حاصل کر لی ہے پیچیدہ پاس ورڈز بھی گوگل اکاؤنٹس کو محفوظ نہیں بناسکتے۔ کلاؤڈسیک سیکورٹی کمپنی کا کہنا ہے کہ ہیکرز اب تھرڈ پارٹی کوکیز استعمال کرتی ہے اور ہرگروپس کا کافی چرچہ ہے ۔ واضح رہے کہ کوکیز بغیر پاس ورڈز اکاؤنٹ لاگ ان کرنے میں مدد دیتی ہے ، اگر کوکیز ک و اُڑا دیں تو یوزر کو تمام پاس ورڈز دبارہ ڈالنے پڑتے ہیں۔ دوسری طرف گوگل کا کہنا ہے کہ وہ اس قسم کی کارروائیوں سے باخبر ہے ہیں اور اپنے یوزر کو محفوظ بنانے کے لیے اس حوالے سے گوگل کا ڈیفنس سسٹم مزید بہتر بنایا جارہا ہے ۔