اہم خبریں

براستہ سعودیہ آمد،نواز شریف کی واپسی کا مجوزہ پلان سامنے آگیا

لندن(نیوزڈیسک)مسلم لیگ( ن) کے قائدمیاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی کا مجوزہ پلان سامنے آگیا۔ نوازشریف کا 9 اکتوبرکولندن سے سعودی عرب روانہ ہونے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق امکان ہے کہ وہ میاں نوازشریف9 اکتوبرکولندن سےسعودی عرب روانہ ہوں گے،نوازشریف 21 اکتوبر کی شام 7 بجے لاہور پہنچیں گے اورائرپورٹ سے مینار پاکستان پہنچیں گے۔

متعلقہ خبریں