اہم خبریں

پیپلز پارٹی الیکشن تاخیر کا حصہ نہیں بنے گی، حسن مرتضیٰ

لاہور(نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی (پی پی پی) پنجاب کے سینئر رہنما حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی الیکشن کے التوا کا حصہ نہیں بنے گی۔ پیپلز پارٹی الیکشن کا آئینی مدت میں مطالبہ کرتی ہے، حق حکمرانی عوام کا ہے، لاہور میں پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں حسن مرتضیٰ نے کہا کہ اکتوبر میں سانحہ کارساز میں ہمارے سیکڑوں کارکن جاں بحق ہوئے،حسن مرتضیٰ نے کہا کہ اگر این ایف سی ایوارڈ اور 18ویں ترمیم نہ ہوتی بدتر صورتحال ہوتی۔

متعلقہ خبریں