اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد پولیس نے عوام الناس کی سہولت کے لئے نئی آئی سی ٹی ون فائیو ایپ متعارف کروا دی۔ترجمان پولیس نے بتایا کہ آئی سی ٹی ون فائیو پر اطلاع ملتے ہی پولیس کم سے کم وقت میں آپ کے پاس پہنچے گی، یہ ایپ عوام کو پولیسنگ کرنے کے لئے پولیس کی مدد کرنے میں اہم ثابت ہوگی۔















