اہم خبریں

خاور مانیکا کو کرپشن کیس میں جیل بھجوا دیا گیا

اوکاڑہ (نیوزڈیسک)اوکاڑہ کی عدالت نے اینٹی کرپشن کے مقدمے میں پراسیکیوشن کی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سابق خاتون اول بشری بی بی کے سابقہ شوہر خاور مانیکا کو جیل بھجوا دیا۔بدھ کو سینئر سول جج ابرارعلی خان نے خاور مانیکا کےوکیل اور اینٹی کرپشن کے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد کچھ دیر قبل فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

متعلقہ خبریں