کو ئٹہ ( اے بی این نیوز ) ملک میں ہو نے والے شرپسندی کے سانحات میں میں افغان باشندے ملوث رہے ،انہیں ملک سے نکالناناگزیر ہوگیا،بلوچستان کے نگران صوبائی وزیر جان اچکزئی کی پریس کانفرنس کہا24 حملوں میں14افغان باشندے ملوث تھے،حالیہ سا نحہ ہنگو میں افغان باشندے ملوث نکلے،صوبے میں جعلی شناختی کارڈز ہولڈر سمیت سمگلروں اور غیر قانونی کرنسی کاکاروبار کرنے والوں کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی















