اہم خبریں

خیبرپختونخوا ،مزدور کی کم سے کم اجرت 32 ہزار کرنے کی منظوری

پشاور(نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ نے صوبے میں مزدور کی کم سے کم اجرت 25 ہزار سے بڑھا کر 32 ہزار روپے مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔بدھ کو وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت کابینہ کااجلاس ہوا، اجلاس میں کابینہ نے صوبے میں مزدور کی کم سے کم اجرت 25000 سے بڑھا کر 32000 کرنے کی منظوری دی۔اجلاس میں زرعی ترقی کے لئے فوڈ سیکیورٹی سپورٹ پروجیکٹ کی اصولی منظوری بھی دے دی گئی۔

متعلقہ خبریں