اہم خبریں

عبدالرحمٰن ملتان سلطانزکے ہیڈ کوچ مقرر

لاہور(نیوزڈیسک)پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز نے عبدالرحمٰن کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔عبدالرحمٰن کو اینڈی فلاور کی جگہ فرنچائز کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے،اس سے قبل عبدالرحمٰن نے 5 سال تک بطور اسسٹنٹ کوچ ملتان سلطانز کے ساتھ کام کیا۔اس موقع پر اینڈی فلاور نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے ملتان سلطانز کے ساتھ5 سال زبردست گز رے۔

متعلقہ خبریں