اہم خبریں

پاکستانی کوہ پیماؤں نے ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کردیا

سوات(نیوزڈیسک)پاکستانی کوہ پیماؤں نے کے ٹو کے بیس کیمپ پر 250 فٹ لمبا اور 20 فٹ چوڑا سبز ہلالی پرچم لہرا کرایک اور عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔سوات کے رہائشی کوہ پیماؤں عباس سواتی اور محمد رحیم نے 6 روز کے دوران5150فٹ کی بلندی پر بیس کیمپ پرپہنچ کر پاکستانی پرچم لہرایا۔پاکستانی کوہ پیماؤں نے اعزاز فوج کے شہیدوں اور غازیوں کے نام کردیا۔

متعلقہ خبریں