اہم خبریں

فیصل واوڈا نے تسلیم کر لیا کہ عمران خان نے کو ئی غلطی نہیں کی

کراچی ( نیو ز ڈیسک)اسمبلی تحلیل کی گئی تو بیوقوفی ہوگی،سامنے کچھ ہوتا ہے اور پس پردہ کچھ اور ہوتا ہے،عمران خان پرویزالہٰی اور مونس الہٰی کے مشوروں پر عمل کریں،عمران خان ان لوگوں کی باتوں میں نہ آئیں جو انہیں بند گلی میں لے آئے،پی ٹی آئی عمران خان ہے اور عمران خان ہی پی ٹی آئی ہے،عمران خان کی کمزوری یہی ہے کہ وہ کچھ لوگوں کی باتوں پر بھروسہ کرتے ہیں، فیصل واوڈا نے بیئان میں کہا کہ پی ٹی آئی میں اچھے لوگوں کا راستہ روکا ہو ا ہے،پی ٹی آئی کے کارکن سمجھدار ہیں، وہ بھی چار پانچ لوگوں سے تنگ ہیں،عمران خان کو پرویزالہٰی سنبھال لیں گے، عمران خان کو بند گلی سے نکلنا چاہئے جہاں انہیں کچھ لوگوں نے پھنسیا ہے، عمران خان نے اپنی طرف سے کوئی غلط کام نہیں کیا۔

متعلقہ خبریں