وفاقی دار الحکومت میں آسمان پر سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی

اسلام آباد(اے بی این نیوز    ) وفاقی دار الحکومت میں آسمان پر سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی، خیبرپختونخوا،، کشمیر،، اور بالائی علاقوں میں بارش متوقع، بلوچستان صو بہ کےبیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود،، قلات، خضدار اوربارکھان میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان،، سکھر، جیکب آباد اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔