اہم خبریں

شکارپور،عدالت نے علی امین گنڈاپور کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

شکارپور(نیوز ڈیسک)شکار کی مقامی عدالت نے علی امین گنڈاپور کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔تفصیلات کے مطابق شکارپور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما علی امین گنڈاپور کو شکارپور کی مقامی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔ واضح رہے کہ اشتعال انگیز تقاریر کے کیس انہیں میں سپیشل مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا گیا جہاں پولیس نے ان کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی،عدالت نے پولیس کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئےعلی امین گنڈا پورکا جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا اور ان کو سکھر سینٹرل جیل بھیج دیا ،آئی علی امین گنڈا پور کو 26 اپریل کو دوبارہ پیش ہونے کا حکم ۔

متعلقہ خبریں