اہم خبریں

طاقتور پاکستان پروگرام ،سندھ کے 20 لاکھ لوگوں کو 6 مہینے تک مفت راشن دیا جائیگا ،گورنر کامران ٹیسوری کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے صوبے بھر کے 20 لاکھ لوگوں کو 6 مہینے تک مفت راشن دینے کا اعلان کیا ہے ۔ واضح رہے کہ وہ کراچی میں گورنر سندھ نے فیڈرل بی ایریا میں سحری کی تقریب میں گفتگو کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ طاقتور پاکستان کے نام سے پورے صوبے میں 20 لاکھ لوگوں کو 6 مہینے تک مفت راشن دیں گے، اگر کسی کو 6 مہینے سے زیادہ راشن چاہیے تو پھر اس سے راشن کی آدھی قیمت وصول کریں گے۔

متعلقہ خبریں