صادق آباد( اے بی این نیوز ) کچہ آپریشن کامیابیاں سمیٹتے ہوئے نویں روز بھی جاری،پولیس نے خطرناک گینگ کےمزید 8 کارندوں کو گرفتار کرلیا، فریداکوکانی اورشبیر لاٹھانی کے ٹھکانوں پر پولیس کی کارروائیاں جاری،،عسکریت پسندوں کے متعدد ٹھکانے نذر آتش ،پولیس اور گینگ کے کارندوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ،،ڈی پی او رحیم یار خان کہتے ہیں کچہ کے علاقے کو جلد مجرموں سے پاک کرے امن کا گہوارہ بنائینگے۔















