مدینہ ( اے بی این نیوز )نواز شریف کی اپنی فیملی کے ہمراہ مسجد نبوی ﷺآمد،روضہ رسول ﷺپرحاضری دی،مریم نواز،حسین نواز سمیت فیملی کے دیگر ارکان نے بھی روضہ رسولؐ پر حاضری دی اور نوافل ادا کئے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی نوازشریف کی فیملی کے ہمراہ ہیں، نواز شریف رمضان المبارک کا آخری عشرہ مدنیہ منورہ میں ہی گذاریں گے۔















