اہم خبریں

توشہ خانہ کیس،حکومت کو ریکارڈ پیش کرنے کیلئے مئی کے آخری ہفتے تک مہلت

لاہور (  اے بی این نیوز  )لاہور ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت، 1947 سے 1990 تک کا ریکارڈ موجود نہیں، عدالت میں وفاقی حکومت کا اعتراف،جج نے ریمارکس دیئے یہ آپ کا یا ہمارا نہیں پوری قوم کامعاملہ ہے ،حکومت کو ریکارڈ پیش کرنے کیلئے مئی کے آخری ہفتے تک مہلت،ریکارڈ پیش نہ کرنے پرتوشہ خانہ کے موجودہ اور سابقہ تمام افسران کوعدالت بلانے کاعندیہ دیا ہے۔

 

متعلقہ خبریں