اہم خبریں

آئین میں تمام اداروں کادائرہ اختیار ہے،سعید غنی

کراچی ( اے بی این نیوز   )عمران خان کےہم غلام نہیں ہیں کا بیانیہ کہاں گیا؟شرجیل انعام میمن کا سوال کہا یہ اداروں کو متنازعہ بنانے کی کوشش کررہے ہیں،عمران خان کی وجہ سے سپریم کورٹ تقسیم ہے، پیپلز پارٹی اداروں کی آزادی پر یقین رکھتی ہے،پیپلز پارٹی کو انصاف نہ ملنے کے باوجودہمیشہ عدالتوں کااحترام کیا،،سعید غنی نے کہا سپریم کورٹ تقسیم ،ملک میں جوڈیشل مارشل لاہے،آئین میں تمام اداروں کادائرہ اختیار ہے۔

متعلقہ خبریں