اہم خبریں

فراڈ کیس میں علی زیدی کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور ( اے بی این نیوز    )فراڈ کیس میں علی زیدی کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا، ضمانت کیلئے پی ٹی آئی کے وکلا کی استدعا مسترد کر دی گئی، تحریک انصاف کے وکلا کا احتجاج، نعرے بازی ،،مقدمہ درج کرانے والے کوجانتاہوں نہ کبھی ملا،جس دن کا ذکر ہے اس دن بیرون ملک تھا،علی زیدی کاعدالت میں بیان۔

 

 

متعلقہ خبریں