اہم خبریں

ملکی مفاد ات کیلئے تمام سیاستدان مل بیٹھ کر معاملات حل کریں، چودھری محمد سرور نے تجویز دیدی

اسلام آباد (نیو زڈیسک) چیف آرگنائزر مسلم لیگ ق و سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے ملکی مفاد کا تقاضا ہے کہ تمام سیاستدان مل بیٹھ کر معاملات حل کریں ملک بھر میں انتخابات ایک ہی روز ہونے چاہئیں ۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ سیاسی انتشار کا سب سے زیادہ نقصان غریب عوام کو پہنچ رہا ہے، سیاسی معاملات عدالتوں میں لے جانے سے نقصان جمہوریت کا ہوتا ہے ، عدالتیں قانون کی تشریح ضرور کریں لیکن سیاسی معاملات کو سیاستدانوں پر چھوڑیں ۔

متعلقہ خبریں